Wahhabiyoun se Ikhtelaaf ki Asal Wajah
*نجدی وہابیوں دیوبندیوں سے بنیادی اختلاف کی اصل وجہ 👇🏿* *دیوبندیوں نجدیوں وہابیوں کے چالیس 40 کفریہ و گمراہ کن عقائد و نظریات حوالہ جات کے ساتھ جس کو علامہ محمد فیض رسول قادری نوری الحنفی الماتریدی نے مرتب کیا ہے۔* اللہ رب العالمین علامہ صاحب کے علم عمل و رزق و صحت میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین علیہ التحیہ والتسلیم۔ *اعلان :- ایک بھی حوالہ غلط ثابت کرنے پر پانچ لاکھ روپئے کا نقد انعام* *نجدی وہابی دیوبندی بدمذہبوں کے 40 چالیس کفریہ اور گمراہ کن عقائدونظریات👇🏿* *۱ عقیدہ نمبر 🔥۔* اللہ تعالیٰ جھوت بول سکتا ھے معاذاللہ *( حوالہ(۱) فتاویٰ رشیدیہ ج۱ ص۱۹ مصنف رشیداحمدگنگوہی مطبوعہ ر حیمیہ کتب خانہ دہلی اشاعت۱۳۶۳ھ)* *(۲)* حوالہ تالیفات رشیدیہ کتاب العقائدص۹۸۔۔۔۔۔مطبوعہ ادارہ اسلامیات انارکلی روڈ لاہور) *(۳)* حوالہ تذکرۃ الخلیل ص۱۳۵ تحریر خلیل انبٹھوی مرتب عاشق الٰہی مرٹھی مطبوعہ مکتبہ قاسمیہ رنگ پورہ سیالکوٹ۔) *(۴)* حوالہ الجہدالمقل ص۴۱ مصنف محمودالحسن دیوبندی مطبوعہ مکتبہ مدینہ اردوبازار لاہور اشاعت ۱۴۰۹ھ۔)...