Posts

Showing posts from March, 2023

Wa-habi

 و+ہابی:   یہ ایک نیا فرقہ ہے جو ۱۲۰۹ھ؁ میں   پیدا ہوا، اِس مذہب کا بانی محمد بن عبدالوہاب نجدی(1) تھا، جس نے تمام عرب، خصوصاً حرمین شریفین میں   بہت شدید فتنے پھیلائے، علما کو قتل کیا(2)، صحابۂ کرام و ائمہ و علما و شہدا کی قبریں   کھود ڈالیں  ، روضۂ انور کا نام معاذاﷲ ’’صنمِ اکبر‘‘ رکھا تھا(3) یعنی بڑا بت، اور طرح طرح کے ظلم کیے  جیسا کہ صحیح حدیث میں   حضور اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے خبر دی تھی کہ’’ نجد سے فتنے اٹھیں   گے اور شیطان کا گروہ نکلے گا‘‘(4) وہ گروہ بارہ سو برس بعدیہ ظاہر ہوا۔ علامہ شامی رحمہ اﷲ تعالیٰ نے اِسے خارجی بتایا۔(5) اِس عبدالوہاب کے بیٹے نے ایک کتاب لکھی جس کا نام  مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ  1…  محمد بن عبد الوھاب بن سلیمان التمیمي النجدي الوہابي الذي تنسب إلیہ الطائفۃ الوھابیۃ، ولد  (۱۱۱۵)    وتوفي  (۱۲۰۶)۔   ’’ ہدیۃ العارفین ‘‘ ، ج ۲ ، ص ۳۵۰ ، و ’’ الأعلام ‘‘  للزرکلي،ج ۶ ، ص ...