Posts

Showing posts from July, 2020

QURBANI

http://www.masaileshariya.com/2019/07/Post319.html (1)قربانی کے متعلق چند سوالات 👆👆 http://www.masaileshariya.com/2019/06/Post260.html (2) قربانی کے بڑے جانوروں میں عقیقہ کے لیے حصہ لینا کیسا👆👆 http://www.masaileshariya.com/2019/08/Post367.html (3) مرغ کی قربانی کا کیا حکم ہے 👆👆 http://www.masaileshariya.com/2019/07/Post301.html (4) گونگے جانور کی قربانی کا کیا حکم ہے 👆👆 http://www.masaileshariya.com/2019/07/Post307.html (5) شرکائے قربانی میں سے کسی کا مال، مال خبیث ہو تو کسی کی قربانی نہیں ہوگی 👆👆 http://www.masaileshariya.com/2019/07/Post302.html (6) جس نے گزشتہ واجب قربانی ادا نہیں کیا اس پر اعادے کا حکم 👆👆 http://www.masaileshariya.com/2019/07/Post316.html (7) کس جانور کی قربانی افضل ہے 👆👆 http://www.masaileshariya.com/2020/02/Post716.html (8) قربانی و عقیقہ کے گوشت پر فاتحہ دینا کیسا ہے 👆👆 http://www.masaileshariya.com/2019/08/Post343.html (9) قربانی کرتے وقت بکرے کا کوئی عضو ضائع ہو جائے تو کیا حکم ہے 👆👆 http://www.masaileshariya.com/2019/08/Post325.html (10) جس...

Ahkaam e Namaz

الجواب فرض کی تعریف جسکا ثبوت دلیل قطعی سے ہو اور اسکو چھوڑنے سے عمل ہی نہ ہوسکے, نماز میں چھ چیزیں فرائض ہیں  (1)تکبیر تحریمہ (2)قیام یعنی کھڑا ہونا،اگر آدمی کھڑے ہونے پر قادر ہو تو بغیر کھڑے ہوئے نماز صحیح نہیں ہوتی ، فرض اور واجب نمازوں میں قیام فرض ہے۔ (3) قراءۃ (تلاوت کرنا) (4)رکوع (5)سجود ،یعنی سجدہ کرنا ،ہر رکعت میں دومرتبہ فرض ہے۔ (6) قعدہ اخیرہ مقدار ِ تشہد، یعنی تشہد پڑھنے کے بقدر قعدۂ اخیرہ میں بیٹھنا۔ (7)خروج بصنعہ ,یعنی سلام پھیرنا 1: واجبات نماز سے کیا مراد ہے؟ جواب :واجبات جمع ہے واجب کی اور واجبات نماز ان چیزوں کو کہتے ہیں جن کا ادا کرنا نماز میں ضروری ہے۔ اگر ان میں سے کوئی چیز بھولے سے چھوٹ جائے تو سجدئہ سہو کر لینے سے نماز درست ہو جائے گی اور بھولے سے چھوٹ جانے سے سجدئہ سہو نہ کیا یا جان بوجھ کر کسی واجب کو چھوڑ دیا تو نماز کا داہران واجب ہوتا ہے۔  واجبات نماز کتنے ہیں؟ جواب :واجبات نماز26 ہیں: 1 تکبیر تحریمہ میں لفظ اللہ اکبر کہنا۔ 2۔ الحمد شریف پڑھنا۔ 3۔ فرض نماز کی پہلی دو رکعت میں اور واجب و سنت و نفل کی ہر رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعد ایک چھوٹی سورت یا ...

QABR PAR AZAAN DENA KAISA?

قبرپہ اذان دیناکیسا بعض لوگ کہتے ہیں کہ فتاوی شامی میں ہے جائز نہیں رہنمائی فرمادیں, الجوب   میت کو دفن کرنے کے بعد قبر کے سر کی جانب قبلہ کی طرف منہ کر کے اذان کہناجیسا کہ اہل سنت وجماعت کا معمول ہے،قطعاجائز،بلکہ مستحسن عمل ہے۔اِس کے دلائل درج ذیل ہیں:      (1)جب میت کو دفن کر دیا جاتا ہے،تو سوالاتِ قبر کے وقت شیطان  قبر میں مردے کو درست جوابات سے بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔جیسا کہ حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمۃ سے مروی ہے:’’اذا سئل المیت من ربک تراءی لہ الشیطان فی صورۃ فیشیر الی نفسہ ای انا ربک فھذہ فتنۃ عظیمۃ‘‘ترجمہ:جب میت سے قبر میں سوال کیا جاتا ہے کہ تیرا رب کون ہے؟تو اُسےشیطان ایک صورت میں دکھائی دیتا ہے اور وہ اپنی طرف اشارہ کرتا ہے یعنی میں تیرا رب ہوں،پس یہ بڑی آزمائش ہے۔(نوادر الاصول،ج3،ص227،بیروت)      اِس کے بعد حکیم ترمذی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’فلو لم یکن ھناک سبیل ماکان لیدعو لہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بان یجیرہ من الشیطان‘‘ترجمہ:اگر مسلمان مردے کو دفن کرنے کے بعدبہکانے کے لیے شیطان کے قبر میں آنے کی کوئی راہ نہ ہوتی،تو حضور ...

FATAWA

*❣️کیا اعلیٰ حضرت کو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ سکتے ہیں ؟❣️* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسلہ کے بارے میں کہ اعلیحضرت کو   اعلیحضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ سکتے ہیں؟ مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی *🔸سائل محمد مستقیم رضا🔸* اــــــــــــــــــــــ❣♻❣ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ* *اللّٰھم ہدایة الحق والصواب* اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری بریلوی قدس سرہ ودیگر اکابر ومشاہیر علماء و مشائخ وغیرہ کو رضی اللہ تعالیٰ عنہ یارحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھنا کہنا جائز ہے 📑جیسا کہ فتاویٰ فقیہ ملت میں ہےکہ اولیائے کرام مشائخ عظام اورعلمائے ذوی الاحترام کے انتقال کے بعد ان نام کے آگے " رضی اللہ تعالیٰ عنہ " ورحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ " لکھنا کہنا جائز ہے خدائے تعالیٰ کاارشاد ہے *"  رضی اللّٰه عنھم ورضوا عنه ذالک لمن خشی ربه  "* *(📗پارہ 30سورہ بینہ آیت 8)* یعنی رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ ان لوگوں کے لئے ہیں جواللہ سے ڈرے اور ارشاد باری تعالیٰ ہے *"  انمایخشی اللّٰه من عبادہ العلمآء  "* *(📘...

Fateha Wo Eisaale Sawaab Karna Kaisa?

Image
https://haqsunnirazavi2625.blogspot.com/ 💥 *Fateha Wo Eisaale Sawaab Karna Kaisa?* 💥 📚صحیح بخاری، کتاب: نکاح کا بیان، باب: 65- بَابُ الْهَدِيَّةِ لِلْعَرُوس، ح 5163📚 ِوَقَالَ إِبْرَاهِيمُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي عُثْمَانَ واسْمُهُ الْجَعْدُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مَرَّ بِنَا فِي مَسْجِدِ بَنِي رِفَاعَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَرَّ بِجَنَبَاتِ أُمِّ سُلَيْمٍ دَخَلَ عَلَيْهَا فَسَلَّمَ عَلَيْهَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرُوسًا بِزَيْنَبَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَتْ لِي أُمُّ سُلَيْمٍ:‏‏‏‏ لَوْ أَهْدَيْنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَدِيَّةً ؟ فَقُلْتُ لَهَا:‏‏‏‏ افْعَلِي، ‏‏‏‏‏‏فَعَمَدَتْ إِلَى تَمْرٍ وَسَمْنٍ وَأَقِطٍ، ‏‏‏‏‏‏فَاتَّخَذَتْ حَيْسَةً فِي بُرْمَةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَأَرْسَلَتْ بِهَا مَعِي إِلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏فَانْطَلَقْتُ بِهَا إِلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لِي:‏‏‏‏ ضَعْهَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَمَرَنِي، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ ادْعُ لِي رِجَالًا سَ...