Muslim Mujahideen e Hind
*”مادر وطن کی آزادی میں علماء اور مسلم مجاہدین کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا بڑی ناانصافی ہے* “ *جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خوں ہم نے دیا* *جب بہار آئی تو کہتے ہیں تیرا کام نہیں* حضرت شاہ ولی ﷲ محدث دہلوی حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی مفتی عنایت حسین کاکوروی مفتی صدرالدین آزردہ دہلی حضرت علامہ سید شاہ کفایت علی کافی مرادآبادی حضرت علامہ رضا علی خان بریلوی حضرت مولانا احمد ﷲ مدراسی مفتی مظہر کریم دریا بادی مولانا حسرت موہانی حافظ وزیر علی مولانا سرفراز علی ٹیپو سلطان مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر مولانا آزاد نواب خان بہادر اشفاق ﷲ خان جنرل بخت وغیرھم ہزاروں علماء ومشائخ اور مجاہدین وغازیان کی سرفروشانہ جذبات اور قربانیوں کے نتیجے میں بھارت کو آزادی ملی لیکن افسوس آج ہماری غیرت وحریت کو للکارا جارہا ہے اور ہماری حب الوطنی پر ثبوت مانگنے کی ناپاک جسارت کی جارہی ہے ملک و انسانیت دشمن عناصر کو سمجھنا چاہیئے کہ ہماری وطن دوستی کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوسکتی ہے کہ...