Posts

Showing posts from June, 2023

RUDD E QADYANIYAT

 [05/06, 5:48 pm] 🌹ABUL-HASNAIN RAZA KHAN🌹: مرزا قادیانی  کی حقیقت 👇👇👇 قادیانی غصہ نہ کریں غور کریں۔ مرزا قادیانی کی پہلی بیوی سے 32 سال میں صرف 2 بچے پیدا ہوے جبکہ مرزا قادیانی کی دوسری بیوی سے 24 سال میں 10 بچے ہیدا ہوے کیسے؟؟؟؟ جبکہ  مرزا قادیانی کی شادی ہوئی تھی تو اس کو یقین تھا کہ وہ نامرد ہے.مکتوبات احمدیہ جلد 5 نمبر 2، صفحہ 21، مکتوب نمبر 14 اسکا نام حرمت بی بی تھا۔اس سے 1852ء یا 1853ء میں شادی ہوئی." پہلی بیوی سے مرزاقادیانی کے 2 بیٹے تھے۔  1۔ مرزا سلطان احمد 2۔ مرزا فضل احمد ان دونوں بیٹوں نے مرزا قادیانی کو دعوی نبوت میں کذاب سمجھا تھا۔  مرزا فضل احمد، مرزا قادیانی (اپنے باپ) کی زندگی میں مر گیا لیکن مرزا نے اسکا جنازہ نہ پڑھا ۔ ( روزنامہ الفضل قادیان 7 جولائی 1943ء ص 3) مرزا قادیانی کی دوسری بیوی نصرت جہاں ایک رنگین مزاج عورت تھی ’’بیوی صاحبہ مرزا جی کے مریدوں کو ساتھ لے کر لاہور وغیرہ سے کپڑے بھی خود ہی خرید لایا کرتی تھیں ۔‘‘(کشف الظنون مرتبہ ڈاکٹر بشارت احمد صفحہ 88)۔نصرت جہان سے شادی دوسری بیوی جسکا نام نصرت جہاں بیگم ہے اس سے نکاح 1884ء میں...