Posts

Showing posts from July, 2021

Ahle Sunnat Aur Wahhabiyat

 [10/07, 12:31 pm] MUHAMMAD HASNAINRAZA KHAN: مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما برصغیر میں اہل سنت وجماعت کون؟ 1-وہابیت کے وجود سے قبل اہل اسلام(کلمہ گویان اسلام)کے دو بڑے طبقے تھے۔سنی اور شیعہ۔بارہویں صدی ہجری میں ابن عبد الوہاب نجدی (1115-1206مطابق 1703-1792)نے وہابیت کی بنیاد رکھی۔رفتہ رفتہ وہابی مذہب دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل گیا۔ مجدد صدی سیزدہم حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی (1159-1239)کی وفات کے بعد ان کے سرکش وشاطر بھتیجے اسماعیل دہلوی (1193-1246)نے 1240ہجری سے برصغیر میں وہابیت کی تبلیغ شروع کی۔ 2-چوں کہ اسماعیل دہلوی بن عبد الغنی دہلوی اہل سنت وجماعت کے ایک مشہور علمی خاندان کا ایک فرد تھا,اس لئے بہت سے عوام اہل سنت اس کی فریب بازیوں میں مبتلا ہو گئے۔ 3-برصغیر میں وہابیوں کا ایک طبقہ غیر مقلد ہو گیا۔دوسرا طبقہ اعتقادی طور پر وہابی ہو گیا,لیکن فقہیات میں حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کی تقلید کرتا رہا۔اس طبقہ کو دیوبندی کہا جاتا ہے۔ 4-وہابیہ اور دیابنہ بھی خود کو اہل سنت وجماعت کہتے تھے,اس لئے اعلی حضرت امام احمد رضا قادری علیہ الرحمۃ والرضوان کے زمانے ہی میں ب...