Posts

Showing posts from October, 2021

Meelaad aur Bid'at

 میلاد رسولﷺ کو بدعت ضلالہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش پر ایک موصوف بنام کلیم یوسف صاحب کے اعتراضات کا تحقیقی محاسبہ (قسط دوم) ازقلم: اسد الطحاوی الحنفی البریلوی موصوف  نے حافظ ابن حجر عسقلانی علیہ رحمہ کا کلام نقل کیا اور پھراپنی طرف سے  انکے کلام میں تناقص پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی ہے چناچہ موصوف لکھتے ہیں :  رہی بات حافظ ابن حجر اور حافظ سیوطی رحمہما اللہ کے جواز کے قائل ہونے کی تو آپ خود ان کا کلام ملاحظہ فرمائیں اور پھر فیصلہ کریں: حافظ سیوطی فرماتے ہیں: " سئل شيخ الإسلام حافظ العصر أبو الفضل ابن حجر عن عمل المولد، فأجاب بما نصه : أصل عمل المولد بدعة ، لم تنقل عن أحد من السلف الصالح من القرون الثلاثة، ولكنها مع ذلك قد اشتملت على محاسن وضدها، فمن تحرى في عملها المحاسن ، وتجنب ضدها : كان بدعة حسنة ؛ وإلا فلا . قال : وقد ظهر لي تخريجها على أصل ثابت ، وهو ما ثبت في الصحيحين من أن النبي صلى الله عليه وسلم قدم المدينة ، فوجد اليهود يصومون يوم عاشوراء، فسألهم فقالوا : هو يوم أغرق الله فيه فرعون ، ونجى موسى ؛ فنحن نصومه شكرا لله تعالى . وعلى هذا : فينبغي أن يتحرى اليوم بعي...

Bid'at 2

 دیوبندی وہابی ہر کام دین سے باہر ہو کر اور گناہ سمجھ کر کرتے ہیں ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : دیوبندی اور غیرمقلدین اہلحدیث وہابی حضرات جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کو بدعت کہتے اور کہتے میلاد منانا اس لیے بدعت ہے کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کے بعد صحابہ کرام علیہم الرضوان نے نہیں منایا ۔ ہمارے سوالات ان سے یہ ہیں کہ جو کام دن رات دیوبندی اور غیرمقلدین اہلحدیث وہابی حضرات فرقے کے علماء اور عوام کرتے ہیں ، وہ کام بھی تو صحابہ کرام علیہم الرضوان اور تابعین نے نہیں کیے تم لوگ یہ سب کام ثواب سمجھ کر کرتے ہو یا گناہ سمجھ کر ؟ ۔ دین سمجھ کر کرتے ہو یا بے دینی سمجھ کر ؟ دین اندر سمجھ کر کرتے ہو یا دین سے باہر ہو ہو کر سمجھ کر کرتے ہو ؟ ان کا قرآن و حدیث اور عملِ صحابہ رضی اللہ عنہم سے ثبوت اور جواب دو ؟ ۔ اس پہلے دیابنہ اور وہابیہ کے فریب کا جواب پڑھیں : ⬇ بدعت کے دوروں میں مبتلا لوگ ایک من گھڑت قاعدہ بیان کرتے ہیں کہ : ’’للدین‘‘ (یعنی دین کے لئے) نیا اچھا کام جائز ہے اور ’’فی الدین‘‘ (دین میں بدعت) نیا اچھا کام ایجاد ...

Bid'at 1

 ہم دین سمجھ کر نہیں کرتے ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : بدعت کے دوروں میں مبتلا لوگ ایک من گھڑت قاعدہ بیان کرتے ہیں کہ : ’’للدین‘‘ (یعنی دین کے لئے) نیا اچھا کام جائز ہے اور ’’فی الدین‘‘ (دین میں بدعت) نیا اچھا کام ایجاد کرنا ناجائز ہے ۔ یا پھر ’’لغوی بدعت‘‘ کہہ کر اپنے جدید کاموں کو جائز قرار دیتے ہیں جبکہ ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، صلوۃ وسلام اورایصال ثواب کی محافل وغیرہ کو بدعت کہتے ہیں ۔ اس فریب کے جواب سے قبل ہم دین سمجھ کر نہیں کرتے کہنے والوں سے کچھ سوال کیا دین اور دنیا الگ ہیں ؟ (1) اس زمین کا خالق کون ؟ (2) اس آسمان کا خالق کون ۔؟ (3) اس سورج ، چاند ، اور ستاروں کا خالق کون ؟ (4) ہمارا خالق کون ؟ (5) ہمیں سوچنے سمھجنے کی صلاحیت کس نے دی ؟ (6) ہمیں اچھے اور برے کی کس نے پہچان کروائی ؟ (7) وہ قوانین جو سائنس کے ذریے ہم دریافت کر رہے ہیں کس نے بناے ؟ (8) وہ چیزیں جنہیں ہم کھا پی کر زندہ ہیں کس نے پیدا کی ؟ (9) کیا اللہ ہماری بات سننے پے قادر ہے ؟ (10) کیا وہ ہماری ہر بات سنتا اور ہر خیال جانتا ہے ؟ (11) کیا وہ ہمارا ہر عمل دیکھتا ہے ؟ (12) کی...

Meelaad Ke 450 Dalaail

 *میلاد کہاں لکھا ہے؟؟؟؟* *غور سے پڑھو میلاد یہاں لکھا ہے* *450 کتب کے زبردست  حوالہ جات وہ بھی عرب علما کے* *نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول، سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں مناررہےہیں* اگر کوئی میلادپاک کا انکاری ہو اور اپنی جہالت کی وجہ سے کہے کہ میلاد کہاں سے ثابت ہے  تو اس بے عقل وجاہل سے کہیں کہ سندھی واردو علماء کی تو کثیر تعداد کتب موجود ہیں لیکن۔۔۔۔! علماء عرب کی میلاد النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم   پر لکھی جانیوالی تقریبا ساڑھے چارسو (450) سے زیادہ  معروف کتب میں حضور پاک ﷺ  کے میلاد کو نہ صرف جائز لکھا ہے بلکہ میلاد پاک کے فیوض وبرکات بھی بےشمار لکھے ہیں ان کتابوں سے استفادہ حاضل کریں  اور گستاخی رسالت ﷺ  دور رہیں 👇👇👇👇👇 * الدر المنظم فی مولد النبی الاعظمﷺ شیخ ابو العباس احمد اقلیشی (م 550ھ) * بیان المیلاد النبویﷺ * مولد العروس شیخ علامہ ابن جوزی (597ھ) * التنویر فی مولد البشیر النذیرﷺ شیخ ابن دحیہ کلبی (م 233ھ) * عرف التعریف بالمولد الشریف شیخ حافظ شمس الدین جزری (660ھ) *المورد العذب المعین فی مولد سید ال...