Posts

Showing posts from September, 2021

Hazrat Muaviya Par Ek Ilzam ka Izaala

 *کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سود کھاتے تھے؟*      *🔥(مرزا  جہلمی کی مکاری)🔥*         * *مرزا اور اسکے حواری دلیل پیش کرتے ہیں.* *حَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ بَاعَ سِقَايَةً مِنْ ذَهَبٍ، أَوْوَرِقٍ بِأَكْثَرَ مِنْ وَزْنِهَا، فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ مِثْلِ هَذَا إِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ، فَقَالَ لَهُ مُعَاوِيَةُ : مَا أَرَى بِمِثْلِ هَذَا بَأْسًا، فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ : مَنْ يَعْذِرُنِي مِنْ مُعَاوِيَةَ، أَنَا أُخْبِرُهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَيُخْبِرُنِي عَنْ رَأْيِهِ، لَا أُسَاكِنُكَ بِأَرْضٍ أَنْتَ بِهَا، ثُمَّ قَدِمَ أَبُو الدَّرْدَاءِ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَكَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى مُعَاوِيَةَ، أَنْ لَا يَبِيعَ ذَلِكَ إِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ وَزْنًا بِوَزْنٍ.* *مفہوم:* *حضرت معاویہ رضی ...

Daata Kahena Kaisa?

 *لفظِ داتا لفظِ غوث اعظم لفظِ غریب نواز کے اعتراض پر بد عقیدہ لوگوں قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل جواب* *لفظ داتا پر اعتراض آخر کیوں ؟ شرک کے ٹھیکیدارو ایک نظر اِدھر بھی* https://chat.whatsapp.com/HiUBejzCII32xjlBeYOK7D *محترم قارئینِ کرام :* *حضرت سیِّدُنا داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ* کی ولادتِ با سعادت کم وبیش ۴۰۰ ہجری میں غزنی شہر(مشرقی افغانستان) کے محلہ جلّاب میں ہوئی ۔ کچھ عرصے بعد آپ کا خاندان محلہ ہجویر میں منتقل ہوگیا ۔ آپ کی کُنیت ابوالحسن ، نام علی اور لقب داتا گنج بخش ہے ، آپ رحمۃ اللہ علیہ کا شجرہ نسب اس طرح ہے : حضرت سیِّد علی بن عثمان بن سیّد علی بن عبدالرحمن بن شاہ شُجاع بن ابوالحسن علی بن حسین اصغر بن سیِّدزید شہید بن حضرت امام حسن رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بن علی کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم ۔ *(مقدمہ کشف المحجوب مترجم صفحہ نمبر 8 تا 11 ضیاء القرآن پبلی کیشنزلاہور،)* *لفظ داتا :* داتا  آسماء الحسنیٰ میں نہیں ہے ، نہ قرآن میں نہیں ہے ، حدیث میں بھی تلاش کیا مگر نہ اردو نہ عربی میں ملا ۔ لغت  میں اردو ۔ عربی ، داتا کے معنی اور تراج...

Wuzoo Todhne Waali Cheezoun Ka Bayan

 وُضو توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ ۱: پاخانہ ۱ ، پیشاب ۲ ، وَدِی ۳ ، مَذِی ۴ ، مَنی ۵ ، کیڑا ۶ ، پتھری ۷ مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلیں وُضو جاتا رہے گا۔ [1] مسئلہ ۲: اگر مرد کا خَتنہ نہیں ہوا ہے اور سوراخ سے ان چیزوں میں سے کوئی چیز نکلی مگر ابھی ختنہ کی کھال کے اندر ہی ہے جب بھی وُضو ٹوٹ گیا۔[2] مسئلہ ۳: یوہیں عورت کے سوراخ سے نکلی مگر ہُنوز [3] اُوپر والی کھال کے اندر ہی ہے جب بھی وُضو جاتا رہا۔[4] مسئلہ ۴: عورت کے آگے سے جو خالص رطوبت بے آمیزشِ خون نکلتی ہے ناقضِ وُضو نہیں[5] ، اگر کپڑے میں لگ جائے تو کپڑا پاک ہے۔ [6] مسئلہ ۵: مرد یا عورت کے پیچھے سے ہَوا ۸ خارِج ہوئی وُضو جاتا رہا۔ [7] مسئلہ ۶: مر د یا عورت کے آگے سے ہَوا نکلی یا پیٹ میں ایسا زخم ہوگیا کہ جِھلّی تک پہنچا ،اس سے ہَوا نکلی تو وُضو نہیں جائے گا۔ [8] مسئلہ ۷: عورت کے دونوں مقام پردہ پَھٹ کر ایک ہوگئے اسے جب رِیح آئے اِحْتِیاط یہ ہے کہ وُضو کرے اگرچہ یہ احتمال ہو کہ آگے سے نکلی ہوگی۔ [9] مسئلہ ۸: اگر مرد نے پیشاب کے سوراخ میں کوئی چیز ڈالی پھر وہ اس میں سے لوٹ آئی تو وُضو نہیں جائے گا۔ [10] مسئلہ ۹: حُقنہ ل...