Posts

Showing posts from June, 2021

KAROBAAR KE LIYE WAZEEFA

 *کاروبار کی بندش کا قرآنی علاج*  سات (7) نلکوں کا پانی لے لیں اور قرآنِ پاک کے عظیم سات (7) سلام، سورہ فلق اور سورہ ناس لکھیں ایسی سیاہی سے جو ہل ہو جائے اور پھر اس کو پانی میں حل کر لیں، حل کرنے کے بعد اس پانی کو کاروبار والی جگہ کی دیواروں پر چھڑک دیں اور خود بھی پیئں۔ سات (7) یا اکیس (21) دن مسلسل یہ عمل کریں. ان شاءالله عزوجل کیسی بھی بندش، نظر اور جادو کا اثر ہوگا  کاروبار سے ختم ہو جائے گا۔  ان شاء اللہ کاروبار میں بڑی برکت ہو گی۔ *نوٹ :* اپنی توفیق کے مطابق صدقہ ضرور دیں۔ یہ عمل خود کریں زیادہ بہتر ہے، اس عمل کی عام اجازت ہے۔  *سات سلام درج ذیل ہیں :*  سَلَـٰمٌ قَوۡلاً مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ::::( یاسین 58)  سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِى ٱلۡعَـٰلَمِينَ:::: (مصافات79)  سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٲهِيمَ::::( مصافات109)  سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ::::( مصافات120)  سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ:::: (مصافات130)  وَسَلَـٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ:::: (مصافات181)  سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ ::::(القدر) اجازت کے لئے ...

Ahle Sunnat Ki Tareekh

 مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما اہل سنت کی اصطلاح اور قیادت کی تبدیلیاں ابن عبد الوہاب نجدی(1115-1206)کی تحریک وہابیت سے قبل کلمہ گویان اسلام دو بڑے طبقہ میں منقسم تھے۔سنی اور شیعہ  چوں کہ وہابی تحریک کا بانی وقائد ابن عبد الوہاب نجدی کا شمار اہل سنت وجماعت میں ہوتا تھا۔اس کی تحریک وہابیت میں بھی اہل سنت وجماعت کے لوگ ہی شریک ہوئے,گرچہ مذہبی اصول وضوابط کے اعتبار سے وہابیہ اپنی بدمذہبیت کے سبب مذہب اہل سنت سے خارج ہو گئے تھے,لیکن وہابیہ بھی خود کو اہل سنت اور حنبلی کہتے رہے اور اہل عالم بھی انہیں اہل سنت کا ایک طبقہ شمار کرتے رہے۔ دنیا بھر کے اہل سنت وجماعت ویابیہ کو خود سے جدا سمجھتے رہے,لیکن اہل عالم یہی سمجھتے رہے کہ دونوں طبقے اہل سنت وجماعت کے طبقے ہیں اور دونوں کے درمیان کچھ اختلاف ہے۔ جب 1240ھ مطابق 1825میں اسماعیل دہلوی نے بھارت میں وہابیت کی تبلیغ شروع کی تو اہل سنت وجماعت ہی کے چند لوگ اس کے ساتھ ہو گئے۔خود اسماعیل دہلوی بھی سنی خاندان کا ایک فرد تھا۔ گرچہ بدمذہبیت کے سبب دہلوی اور اس کے متبعین مذہب اہل سنت سے خارج ہو گئے تھے,لیکن اہل ہند انہیں اہل سنت وجماعت کا ایک طب...

Dawate Islami se hi Mukhalifat Kyun?

 *كیا آپ اہل سنت کی سب سے بڑی تنظیم کے خلاف پروپیگنڈہ کرکے سمجھتے ہیں کہ ہم سنیت کا کام کر رہے ہیں؟ ---تعجب ہے صاحب!!* __________________________ ( *نوٹ:*   سردست یہ واضح کردوں کہ اس تحریر کا مقصد اختلافات کی آگ کو ہوا دینا نہیں بلکہ غلط فہمیوں کا ازالہ اور دعوت الی الحق ہے۔ )  __________________________ *ویڈیو گرافی پر آخر دعوت اسلامی ہی کی مخالفت کیوں!!!*      حال ہی میں ایک پوسٹ نظر سے گزری جس کا عنوان تھا   *دعوت اسلامی والوں کا ایمان خطرے میں* (فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں)        *اس مضمون میں انہوں نے ٹی وی پر آنے کو بنیاد بناتے ہوئے یہ لکھا کہ دعوت اسلامی والوں کا ایمان خطرے میں ہے*       مزید آخر میں یہ بھی لکھا ہے کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ٹی وی کے مبلغوں کا رد کیا جائے؟ اپنا جواب فلاں نمبر پر واٹساپ کیجیے۔      اس مضمون میں جناب والا نے فتاویٰ رضویہ شریف سے عکسی تصویر کا فتویٰ نقل کیا اور  اسے کھینچ تان کر ٹی وی پر سیٹ کردیا  ( حالانکہ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے ٹی وی سے متع...

Qir'at e Khalful Imam

 [6/4, 8:18 PM] 🌹MUHAMMAD HASNAIN RAZA🌹: 🌸तर्क किराअत खलफुल इमाम *💎दुआ का तालिब: मुहम्मद मुद्दस्सिर मुख्तार ख़ाँन महिदपुरी* 📲+919617536950     .. .....  किस्त 2  इमाम अबू हनीफा रहमतुल्लाह अलैही इमाम अबू युसूफ रहमतुल्लाह अलैही इमाम मुहम्मद रहमतुल्लाह अलैही इमाम सुफियान सूरी रहमतुल्लाह अलैही और इमाम इब्ने एनी रहमतुल्लाह अलैही के यहाँ मुक्तादी के लिए किराअत खलफल इमाम मना और मकरुहै तेहरिमी है खुआ नमाज़ जेहरी हो या सिर्री.. साहिबे हिदाया ने इमाम मुहम्मद रहमतुल्लाह अलैही का कोल नक़ल किया है के वो सिर्री नमाज़ मे एहतियातन किराअत खलफल इमाम को मुस्ताहसन करार देते है लेकिन ये दुरुस्त नहीं है साहिबे हिदाया को इस सिलसिले मे इसतबह हुआ है नक़ल मे तसमहा हुआ है क्यों की इमाम मुहम्मद रहमतुल्लाह अलैही खुद अपनी किताब मुअत्ता इमाम मुहम्मद मे अपना और इमाम अबू हनीफा रहमतुल्लाह अलैही का कौल  नक़ल करते है  قٙالٙ مُحٙمّٙدُُ لٙا قِرٙاءٙةٙ خٙلْفٙ الْاِمٙامِ فِیْمٙا جُھِرٙ فِیْہِ وٙلٙا فِیْمٙا لٙمْ یُجْھٙرْ بِذٙالِکٙ جٙاءٙتْ عٙامٙةُ الْآثٙارِ وٙھُوٙ قٙوْلُ اٙبِیْ حٙنِیْفٙةٙ ........