KAROBAAR KE LIYE WAZEEFA

 *کاروبار کی بندش کا قرآنی علاج* 

سات (7) نلکوں کا پانی لے لیں اور قرآنِ پاک کے عظیم سات (7) سلام، سورہ فلق اور سورہ ناس لکھیں ایسی سیاہی سے جو ہل ہو جائے اور پھر اس کو پانی میں حل کر لیں، حل کرنے کے بعد اس پانی کو کاروبار والی جگہ کی دیواروں پر چھڑک دیں اور خود بھی پیئں۔

سات (7) یا اکیس (21) دن مسلسل یہ عمل کریں.

ان شاءالله عزوجل کیسی بھی بندش، نظر اور جادو کا اثر ہوگا  کاروبار سے ختم ہو جائے گا۔

 ان شاء اللہ کاروبار میں بڑی برکت ہو گی۔

*نوٹ :*

اپنی توفیق کے مطابق صدقہ ضرور دیں۔

یہ عمل خود کریں زیادہ بہتر ہے، اس عمل کی عام اجازت ہے۔

 *سات سلام درج ذیل ہیں :* 


سَلَـٰمٌ قَوۡلاً مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ::::( یاسین 58) 

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِى ٱلۡعَـٰلَمِينَ:::: (مصافات79) 

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٲهِيمَ::::( مصافات109) 

سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ::::( مصافات120) 

سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ:::: (مصافات130) 

وَسَلَـٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ:::: (مصافات181) 

سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ ::::(القدر)

اجازت کے لئے تین بار درود نبی پاک ﷺ کو ہدیہ کریں۔

لوگوں میں بہترین انسان ہو جس سے دوسرے  لوگوں کو نفع پہنچے، شیر ضرور کریں، دوستوں کو بھی بتائیں۔

پیر طریقت استاذ العاملین خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی قادری شاذلی 

طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیر نیٹ ورک

Comments

Popular posts from this blog

DUA MEIN HAATH UTHAANA KAISA?

IKHTELAAF RAHEMAT HAIN

DEEDAAR E ILAAHIﷻ