Salath wa Salaam ke Liye Khadey Hona Kaisa?

 📚*اقامتہ القیامہ: صلاة و سلام کےلۓ کھڑے ہونا اور اذان و اقامت کے وقت درود پڑھنا کیسا۔۔۔؟؟؟*📚

✍🏻*خادم اہلسنت و جماعت/ناشر مسلک اعلحضرت رضی اللہ عنہ: موﻻنا محمد یوسف عطا قادری رضوی، کوپل - کرناٹک*🇮🇳

💥*سنی اور وھابی عقیدے کا فرق سمجھیے*: 👇

❶ *❤️اہلِ سنت و جماعت کا عقیدہ* یہ ہے کہ: 

کھڑے ہوکر صلاۃ و سلام پڑھنا جائز ہے بلکہ ثواب ہے، ایمان کی علامت ہے۔۔۔ مستحب ہے نبی کریمﷺ کی تعظیم ہیں۔۔۔ الحمدللہ ہم سنی حضرات روزنہ اپنے نبی ﷺ پر ادب کے ساتھ صلاۃ و سلام پیش کرتے ہیں۔ 💓

👈یہاں اک بات ذہن نشین کرلیں کے سلام کھڑے ہوکر ہی کیا جاتا، کوٸی آم شخص کسی آم شخص کو بیٹھکر سلام نہیں کرتا، بلکہ سلام روز مرہ زندگی میں بھی اکثر کھڑے رہیکر ہی کیا جاتا ہے،

اور نبی کریمﷺ کی بارگاہ میں بھی سلام کھڑے ہوکر پڑھنے یا کرنے میں کوٸی حرج نہیں۔۔۔ بلکہ یہ آپکی تعظیم میں سے ہیں جو امت پر واجب ہے۔۔۔ (سورہ حج:30/32/فتح:9اعراف:157/انفال:24). . . اللہ تعالی نے اپنی تسبیح پر نبی کریمﷺ کی تعظیم و توقیر کو مقدم رکھا۔۔۔قیام صلاة و سلام جاٸز ہے۔

💥*شرک ٹھرے جس میں تعظیم حبیبﷺ! اس برے مذہب پہ لعنت کیجۓ*💥

👈سرکارﷺ کی وہ تعظیم جو خلاف شرع نہ ہو کی جاٸیگی کیونکہ یہاں تعظیم و توقیر کے لۓ کسی قسم کی کوٸی قید نہیں ۔۔۔ اب وہ چاہے کھڑے ہوکی صلاة و سلام پڑھنا ہو یا کوٸی دوسرا طریقہ ادب۔۔۔

👈درود شریف کا بھی کوٸی وقت طۓ نہیں ہے جب چاہیں جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں (جامع ترمذی #2457). . . بلکہ نبی کریمﷺ کی قبر پر قیامت تک *اک فرشتہ کھڑا ہے* جو لوگوں کا درود سنکر نبی کریم کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے۔۔۔(مسند البزار #3162/3163 رجال الصحیح). . . حضرت *عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کو نبی کریمﷺ کی قبر پر کھڑے ہوکر درود (و سلام) پڑھتے دیکھا*۔۔۔(جلا الافہام:130). .۔۔۔ *آیت میں صیغہ "یصلون" ﻻیا گیا ہے جو ہمیشگی پر دلالت کرتا ہے۔۔۔ یعنی ہمارا رب اور  تمام ملاٸکہ ہمیشہ ہمیشہ درود بھیجتے ہیں*۔۔۔(سخاوی القول البدیع:85). . ..  لھذا  اذان و اقامت سے پہلے ۔۔۔وغیرہ پڑھنا بھی جاٸز ہے. . .  

👈حضرت آدم و یوسف علیہ السلام کو سجدہ تعظیمی کرایا گیا۔۔۔ جو پچھلی امت میں جاٸز تھا لیکن ہماری شریعت میں حرام ہے۔۔۔ شرک نہیں ہے۔۔۔ یعنی جب سجدہ تعظیمی فقط حرام ہے شرک نہیں تو قیام کہاں سے شرک ہوگیا۔۔۔ ؟؟؟ لھذا قیام یعنی کھڑے ہوکر سلام پڑھنا شرک نہیں ۔۔۔ مستحب ہے۔۔۔، تعظیم نبیﷺ ہے وغرنہ تو نماز کے علاوہ ہر قیام شرک ہوجاٸیگا پھر کھڑا ہونا ہی مشکل ہوجاٸیگا۔۔۔📚👇 

📖سورہ احزاب:56/اعلحضرت-اقامتہ القیامہ/تمہید ایمان/ فتاوی رضویہ، ج:30/تفسیر صاوی/🔥وھابی ابن قیم-جلأ الافہام:ص:/234/87/217/251 & #110/روح المعانی، ج:22/صحیح مسلم مع شرح #384/ترمذی #3477/593/486/سنن ابو داٶد #523/4855/2042/حاکم-المستدرک #2019/مصنف عبد الرزاق #3116/شامی/ر المختار مع رد المحتار، ج:2/سخاوی-القول البدیع:279/ابن حجر ھیتمی-الملل/سیوطی-حسن الحاضرہ فی اخبال مصر والقاہرہ/ابن نجیم حنفی/طحطاوی/🔥وھابی اکابرین: شوکانی-فتح القدیر، ج:4/نوب صدیق حسن خان بھوپالی-فتح البیان، ج:5/محمد شفیع دیوبندی-معارف القرآن، ج:7/مودودی-تفہیم۔القرآن، ج:4/📚👇


❷ *🔥وہابیوں، دیوبندیوں اور نجدیوں کا عقیدہ* یہ ہے کہ: 

ایسا کرنا حرام ہے شرک ہے۔ ❗️

👈وہابیوں نے نبیِ کریم ﷺ ہر صلاۃ و سلام پڑھنے کو شرک لکھا، سوچو یہ کتنے بڑے دشمنِ رسول ہیں۔ افسوس ہے ان مسلمانوں پر جو لوگوں سے دوستی کرتے ہیں، ان کے ساتھ چائے پیتے ہیں، ان کے یہاں شادی بیاہ کرتے ہیں، اپنی بیٹی کو خود ہی جہنم کی راہ پر ڈال دیتے ہیں۔ افسوس!!!


👈اے اہلِ ایمان! 

اپنے عقیدے کو سمجھو! 

اپنے بچوں کو جہنم سے بچاؤ! 🔥

صحیح راستے پر چلو اور دین کی حفاظت کرو۔ 

https://chat.whatsapp.com/EE9nv3vm6xKDhOvBCtULk9?s=cl&p=a&ilr=4

Comments

Popular posts from this blog

Huzoorﷺ ke Walidain Majidain (Maa-Baap) Muahid/Momin-Musalmaan Aur Jannati Hain