Khutba-e Bayan
🕋*بیان/تقریر سے پہلے خطبہ کا درست طریقہ* : 👇
الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اما بعد!!!
فأعوذ باللہ من الشیطان الرجیم،
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾
البقرۃ، آیت: 43
یہ طریقہ صحیح ہے: 👆✅
مگر اس طرح کہنا: 👇
قال اللہ تعالیٰ فی القرآن المجید:
أعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
یہ طریقہ درست نہیں! 👆👆👆
اما بعد کےبعد فورا اعوذُ باللہ پڑھی جائے۔
ورنہ اس سے وہم ہوگا کہ اعوذُ باللہ قرآنِ پاک کی آیت ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے ایسا فرمایا ہے، حالاکہ ایسا ہرگز نہیں۔
پس ''اما بعد '' کہنے کےبعد
فاعوذُ باللہ ۔۔۔۔۔۔الخ شروع کردے۔
📖فتاویٰ شامی، جلد2،ص: 148، جلد3، ص: 21،
فتاویٰ شامی، جلد3، ص: 21، ص: 242، فاروقیہ
فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد9، ص: 63،
فتاویٰ سعدیہ 2023، ص: 196 📚
❤️❤️❤️💚❤️❤️❤️
Comments
Post a Comment