BAD-MAZ'HAB: WAHHABI-AHLE HADEES/DEVBANDI-TABLIGI/JAMATE ISLAMI/SHIYA-RAFIZI/QADYANI. . . (Murtad/Bid'atiyoun) KI QURBANI KA GOSHT KHAANA KAISA? AUR KYA UNKA ZABIHA HALAAL HAI. . . ?

 🔥*BAD-MAZ'HAB: WAHHABI-AHLE HADEES/DEVBANDI-TABLIGI/JAMATE ISLAMI/SHIYA-RAFIZI/QADYANI. . . (Murtad/Bid'atiyoun) KI QURBANI KA GOSHT KHAANA KAISA? AUR KYA UNKA ZABIHA HALAAL HAI. . . ?*👇

✍️*Khadim-e Ahle Sunnat wa Nashire Maslak-e A'laHazrat RaziAllah Anh: Moulana Muhammad Yousuf Ataa Qadri Razavi📚👇*

💥*Kafir Kisey Kehte Hain*: 

Kafir ki 2 Aqsaam Hain: Kafir-e Asli Aur Kafir-e Murtad👇

🔥Kafir-e Asli to Common Kafir/Mushrikeen Hain (Hindu/Sikh. . . Wagairah۔۔۔),  Kafir-e Asli ke Ahkaam Alag Hain Aur Kafir-e Murtad ke Ahkaam Alag Hain. . . Hum Yahan Saail ke Suwaal ki Munasibat se Sirf Kafir-e Murtad ke Ahkaam Mulaheza Karingey. . . . 👇

👉*Kafir-e Murtad*: Woh Hain Jo Eiman Laakar, Kalima Padhkar Apne Aqaaid-e Batila (Zaruriyaat-e Deen wa Zaruriyaat-e Ahle Sunnat ke Inkaar) ke Bina Par Gumraah wa Kafir Hogaye. . . Jaise Wahhabi/Devbandi/Jamate Islami, Qadyani/Rafizi. . . Wagairah). . . . Abb Inka Hukm Wohi Hai Jo Murtadeen ka Hain. . . 👇

📖*Surah Baiyinah:6/A'raaf:179/176/Shura:227/Hood:18/113/Tauba:65-66/61/84/74/Baqarah:88/Ahzaab:57/Maidah:51/An'aam:68/Sillus Suyoof/Kaukabe Shahabiya/Subhanas Subooh/Fatawa Al Haramain/Hussamul Haramain/Tamheed-e Eimaan/Amba-ul Mustafa/Khalisul Aiteqaad/Qaseedatul Istemdaad/Ahkaam-e Wahhabiyat + Fatawa-e Razawiyah*📚👇

👈*اَفَتُؤْمِنُوْنَ بِبَعْضِ الْكِتٰبِ وَ تَكْفُرُوْنَ بِبَعْضٍۚ* ۔یعنی: ’’*قرآنِ عظیم کی بعض باتیں   مانتے ہیں   اور بعض کے ساتھ کُفر کرتے ہیں* ۔‘‘ (سورہ بقرہ:85) ۔

👈مسلمان کے لیے جس طرح ذات و صفات کا جاننا ضروری ہے، کہ کسی ضروری کا انکار یا محال کا اثبات اسے کافر نہ کر دے، اسی طرح *یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ نبی کے لیے کیاجائز ہے اور کیا واجب اور کیا محال، کہ واجب کا انکار اور محال کا اقرار موجب کُفر ہے* اور بہت ممکن ہے کہ آدمی نادانی سے خلاف عقیدہ رکھے یا خلاف بات زبان سے نکالے اور ہلاک ہو جائے۔ (بہار شریعت:30) ۔


👈*حضورﷺ، خاتم النبییّن ہیں*، یعنی اﷲ عزوجل نے سلسلۂ نبوّت حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) پر ختم کر دیا ، کہ حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے زمانہ میں   یا بعد کوئی نیا نبی نہیں ہوسکتا، جو حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے زمانہ میں یا حضور(صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے بعد کسی کو نبوّت ملنا مانے یا جائز جانے، کافر ہے۔ (سورہ احزاب:40/صحیح بخاری #3535/سنن ترمذی #2226/2279/المعتقد المنتقد:119/فتاوی رضویہ، ج:15/بہار شریعت:65) ۔


 👈*مُحال ہے کہ کوئی حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کا مثل ہو، جو کسی صفت ِخاصّہ میں   کسی کو حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کا مثل بتائے،گمراہ ہے یا کافر*. (الموتقد المنتقد:126/شفا مع شرح للملا علی قاری، ج:2/بہار شریعت: 68) ۔


👈*حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے کسی قول و فعل و عمل و حالت کو جو بہ نظرِ حقارت دیکھے کافر ہے*۔ (فتاوی قاضی خان، ج:4/حاشیہ صاوی،ج :4/بہار شریعت:81) ۔👇


👈(( سَتَفْتَرِقُ أُمَّتِيْ ثَلٰثاً وَّسَبْعِیْنَ فِرْقَۃً کُلُّھُمْ فِيْ النَّارِ إلَّاوَاحِدَۃً ))   

’’*یہ امت تہتّر فرقے ہو جائے گی، ایک فرقہ جنتی ہوگا باقی سب جہنمی*۔‘‘

صحابہ نے عرض کی:

’’ مَنْ ھُمْ یَا رَسُوْلَ اللہِ ؟‘‘

’’*وہ ناجی فرقہ کون ہے یا رسول ﷲ* ؟‘‘

 فرمایا:(( مَا أَنَا عَلَیْہِ وَأَصْحَابِيْ ۔)

’’*وہ جس پر میں   اور میرے صحابہ ہیں، یعنی سنّت کے پیرو*۔

دوسری روایت میں ہے، فرمایا:

( ھُمُ الْجَمَاعَۃُ ۔)

’’*وہ جماعت ہے*۔‘‘

            یعنی *مسلمانوں کا بڑا گروہ ہے جسے سوادِ اعظم*، اور فرمایا: *جو اس سے الگ ہوا، جہنم میں الگ ہوا۔* اسی وجہ سے اس ’’ناجی فرقہ‘‘ کا نام *’’اہلِ سنت و جماعت‘‘ ہوا*۔

📖سنن ترمذی #2650/2173/سنن ابن ماجہ #3993/ابن عاصم-السنہ #63/مشکاة المصابیح #171/174/مرقاة #173/التوضیح، ج:2/حاشیہ طحطاوی، ج:4📚👇


👈 حدیث میں اِرشاد فرمایا:

إِ یَّاکُمْ وَإِ یَّاھُمْ لَا یُضِلُّوْنَکُمْ وَلَا یَفْتِنُوْنَکُمْ ۔

*’’اپنے کو اُن سے دُور رکھو اور اُنھیں   اپنے سے دور کرو، کہیں   وہ تمھیں   گمراہ نہ کر دیں  ، کہیں   وہ تمھیں   فتنہ میں   نہ ڈال دیں* ۔‘‘(صحیح مسلم #7) ۔


💥*Note: Maloom Huwa 72 Kalima-go Firqoun ku Jahannumi Qaraar Diya Mere Aaqaﷺ ne to Jahannumiyoun ka Zabeeha Kaise Halaal Hosakta Hai?. . . Jinke Aqaaid e Batila Hain : Khuda Jhooth Bolsakta Hai/Khuda Mujassim Hai/Baitha Huwa Hai/Makr wa Fareb/Dhoka/Mazaaq Karta Hai/Nabi ku Ilm Nahi, Hum Jaise Bashar Hain, Aakhri Nabi Nahi Hain, Nabi ki Shafa'at Nahi Hai, Nabi Ba-Ikhtiyaar Nahi Majboore Mahez Hain, Murdah Hain. . . Wagairah Wagairah*. . .  

معاذ اللہ ثم معاذ اللہ، أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،

*Inn Sab Bad - Maz'haboun ke Aqaaid e Batila/Kufriya ki Bina Par Firqa Ahle Hadees/Tableegi-Devbandi/Qadyani/Shiya-Rafizi/Jamate Islami. . . Wagairah Firqey Kafir Hojaate Hain*. . .  Jaankari ke Liye Mazkoorah Kutub Qabile Mutalla Hain. . .

👇📖*Bahare-Shari'at:189-238/Hussamul Haramain/Tamheede Eimaan/Motamadul Mustanad/Al Wahhabiyah/Wahhabi Maz'hab. . . Wagairah*📚👇


📖🔥*Bad-Maz'haboun Ki Kufriyaa Ibaraat ki Kutub: Taqviyatul Eimaan/Hifzul Eimaan/Siraate Mustaqeem/Baraheene Qatia, Fatawa Rashidiya/Tahzeerun Naas. . . Aaina-e Moududi. . . Wagairah*. . .🔥📚👇

💥*Hussamul Haramain Arab ke Ulama/Muftiyaan Kiraam ne Aur AlaHazrat Wa Ajam Ke Ulama/Muftiyaan ne Bad-Maz'haboun ki Inhi Kufriya Ibaratoun Par Girift/Nishandahi Karke Unn (Wahhabi/Devbandi) Par Kufr Yaane Kafire Murtad ka Sharaie Fatwa Diya Hai. . .* 📚👇

👉*Abb Inn Kafir-e Murtad Ka Na Zabiha Halaal Na Inse Nikaah Halaal Na Dosti/Rishteydaari. . . . Wagairah. . .*💥👇

📖بد مذہبوں سے میل جول/احکام وھابیت/فتاوی رضویہ📚👇

👈*فاسق فاجر بدعتی جس کا فسق و فجور حدِ کفر تک پہنچا ہو ۔۔۔۔۔ تو وہ بمنزلہ مرتد کے ہے*۔۔۔۔۔  (ہدایہ ج۴ و عالمگیری ج۶ ،ص۱۳۱/فتاوی الھندیہ، ج:٦/بہار شریعت:1020/1119) ۔

👈*مرتد وہ شخص ہے کہ اسلام کے بعد کسی ایسے امر کا انکار کرے ،جو ضروریات دین سے ہو یعنی زبان سے کلمہ کفر بکے جس میں  تاویل صحیح کی گنجائش نہ ہو*۔ یوہیں  بعض افعال بھی ایسے ہیں  جن سے کافر ہو جاتا ہے مثلا ًبت کو سجدہ کرنا، مصحف شریف کو نجاست کی جگہ پھینک دینا۔

*نوٹ: تفصیلی معلومات کے لئے *بہار شریعت حصہ:9، مرتد کا بیان کا مطالعہ  فرمائیں* ۔

👈 ۔۔۔۔۔جب بدمذہب کا یہ حکم ہے تو *وہابیۂ زمانہ کہ توہینِ خدا و تنقیص شانِ رسالت کرتے اور شائع کرتے ہیں ، جن کو اکابر علمائے حرمین طیبین نے بالاتفاق کافر و مرتد فرمایا۔  اگرچہ وہ اپنے آپ کو مسلمان کہیں* ،. . . .(حسام الحرمین/تمھید ایمانبہار شریعت:940) ۔👇

👈*۔۔۔مرتد ہونے سے حج وغیرہ سب اعمال باطل ہوگئے*۔۔۔۔(فتاوی الھندیة، ج:1/بہار شریعت:1044) ۔👇

اللہ عزوجل فرماتا ہے:

 وَ مَنْ یَّرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَیَمُتْ وَ هُوَ كَافِرٌ فَاُولٰٓىٕكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِۚ-وَ اُولٰٓىٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِۚ-هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ ۔ (سورہ بقرہ:۲۱۷/ماٸدہ:۵۴/توبہ:٦۵-٦٦/صحیح بخاری #6922/بہار شریعت:457)} ۔

*تم میں سے جو کوئی اپنے دین سے مرتد ہو جائے اور کفر کی  حالت میں  مرے اسکے تمام اعمال دنیا اور آخرت میں  رائیگاں  ہیں  اور وہ لوگ جہنمی ہیں  ، اُس میں    ہمیشہ رہیں  گے*۔


💥*کفر و شرک سے بدتر کوئی گناہ نہیں  اور وہ بھی ارتداد کہ یہ کفر اصلی سے بھی باعتبار احکام سخت تر ہے* جیسا کہ اس کے احکام سے معلوم ہوگا۔۔۔۔ 

جو بطور تمسخر اور ٹھٹے کے کفر کریگا وہ بھی مرتد ہے اگرچہ کہتا ہے کہ ایسا اعتقاد نہیں  رکھتا۔ (درمختار،ج:6) ۔

👈*آج کل بعض لوگوں  نے یہ خیال کر لیا ہے کہ کسی شخص میں  ایک بات بھی اسلام کی  ہو تو اسے کافر نہ کہیں  گے یہ بالکل غلط ہے کیا یہود ونصاریٰ میں    اسلام کی  کوئی بات نہیں  پائی جاتی حالانکہ قرآن عظیم میں  انھیں  کافر فرمایا گیا* بلکہ بات یہ ہے کہ علما نے فرمایا یہ تھا کہ اگر کسی مسلمان نے ایسی بات کہی جس کے بعض معنی اسلام کے مطابق ہیں  تو کافر نہ کہیں  گے اس کو ان لوگوں  نے یہ بنا لیا۔ 

👈*مسئلہ۱۷:  مرتد کا ذبیحہ مردار ہے اگرچہ  بِسْمِ اللہ  کرکے ذبح کرے۔*

📖بہار شریعت، مرتد کا بیان، حصہ نہم📚

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇

🕋*NABIﷺ KI TAUHEEN SHIRK SE BADHKAR HAI*👉(Fatawa-e Razawiyah, 308:14 - Surah Zumar:65/As Saarimul Maslool:234/110)👉*JO KALIMA PADHKAR MURTAD HO-JAYE WOH ASLI KAFIR SE BAD-TAR HAI*👉(Asqalani-Fat'hul Baari, 264:12)📚⤵️

📖*Surah Fatah:9/Mishkatul Masabeeh #189 (Tabrani/Beyhaqi - Hasan)/Fatawa-e Razawiyah, J:9/14/20/21/Ruddul Muhtar alad Durril Mukhtar, J:4/6/Surah Maidah:4/Surah Ahzab:57/Baqarah:217/104/An'aam:121/Hujuraat:2/Nisa:59/80/Hijr:95 Ma'a Tafaseer/(Fatawa-e Razawiyah, J:14)/Mujadila:20/Tauba:84/Sahih Bukhari #6502/3017/4037/3617/1846/Tabrani-Mujamul Awsat #6469/Jame-us Sageer #8803/Musnad Ahmad #14731/Sunan Abu Daud #4361/Sharah Zurqani, J:3/Qazi Aiyaz-Shifa,J:2/Hussamul Haramain:12-15/Hidayah, J:4/Fatawa Alamgiri, J:5/Tamheed-e Eimaan:21/27/28/29/Sub'hanas Subooh:118/119/122/🔥Wahhabi-Shaikh Ibne Taimiya-As Saarimul Maslool:9/11/234 & 110/(Surah Aale Imran:86/Nisa:137/Tauba:74)*📚👇

↪️*Iss Bina Par Bad-Maz'haboun ka Zabiha Haraam Hai/Unke Saath Kisi Hissa Waali Qurbani Mein Shareek Hona Bhi Jayaz Nahi. . . Balke Woh Qurbani hi Nahi Hui. . . /Unke Hotel Mein Khaana Bhi Jayaz Nahi/Unka Taqseem Kiya Huwa Gosht. . . Bhi Khaana Haraam Hai*. . .🔥📚👇


      💥*ایمان اُ سے کہتے ہیں کہ سچے دل سے اُن سب باتوں   کی تصدیق کرے جو ضروریاتِ دین ہیں اور کسی ایک ضرورتِ دینی کے انکار کو کفر کہتے ہیں  ، اگرچہ باقی تمام ضروریات کی تصدیق کرتا ہو*۔ ضروریاتِ دین وہ مسائلِ دین ہیں   جن کو ہر خاص و عام جانتے ہوں  ، جیسے اﷲ عزوجل کی وحدانیت، انبیا کی نبوت، جنت و نار، حشر و نشر وغیرہا، مثلاً یہ اعتقاد کہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں  ، حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے بعد کوئی نیا نبی نہیں   ہوسکتا ۔ (شرح العقائد النسفیة:120/الھندیة، ج:2/البحرال راٸق، ج:5/در المختار، ج:6/بہار شریعت:174)۔👇


 👈 ایمان و کفر میں واسطہ نہیں، یعنی *آدمی یا مسلمان ہوگا یا کافر، تیسری صورت کوئی نہیں کہ نہ مسلمان ہو نہ کافر*۔ (فتاوی رضویہ، ج:6/بہار شریعت:183) ۔👇


👈…فتاوی عالمگیری میں  ہے: *مُرتَدکا ذَبیحہ مُردار ہے اگر چِہ  بسمِ اﷲ  پڑھ کر ذَبح کرے* ۔(عالمگیری ج۲ ص ۲۵۵/بہار شریعت:۴٦۲)  اور اگر مسلمان کا ذَبح کردہ گوشت ذَبح سے لیکر کھانے تک ایک لمحے کیلئے بھی مسلمان کی نظر سے اَوجھل ہو کر اگر مُرتَد یا غیر کتابی کافِرکے قبضے میں  گیا تو اس کا کھانا بھی ناجائز ہے۔چنانچہ اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشادفرماتے ہیں : ’’اگر وقتِ ذبح سے وقتِ خریداری تک وہ گوشت مسلمان کی نگرانی میں  رہے، بیچ میں  کسی وقت مسلمان کی نگاہ سے غائب نہ ہو اور یوں  اطمینان کافی حاصل ہو کہ یہ مسلمان کا ذبیحہ ہے ،تو اس کا خریدنا ،جائز اور کھانا حلال ہوگا۔‘‘(فتاویٰ رضویہ، ج۲۰، ص۲۸۲)📚👇


👈ذبح سے جانور حلال ہونے کے لیے چند شرطیں  ہیں ۔ ذبح کرنے والا عاقل ہو۔ مجنوں  یا اتنا چھوٹا بچہ جو بے عقل ہو ان کا ذبیحہ جائز نہیں اور اگر چھوٹا بچہ ذبح کو سمجھتا ہو اور اس پر قدرت رکھتا ہو تو اس کا ذبیحہ حلال ہے، ذبح کرنے والا مسلم ہو یا کتابی۔ *مشرک اور مرتد کا ذبیحہ حرام و مردار ہے*۔ کتابی اگر غیر کتابی ہوگیا تو اب اس کا ذبیحہ حرام ہے اور غیر کتابی ، کتابی ہوگیا تو اس کا ذبیحہ حلال ہے *اور معاذ ﷲ  مسلمان اگر کتابی ہوگیا تو اس کا ذبیحہ حرام ہے کہ یہ مرتد ہے*۔ لڑکا نابالغ ایسا ہے کہ اوس کے والدین میں  ایک کتابی ہے اور ایک غیر کتابی تو اس کو کتابی قرار دیا جائے گا اور اس کا ذبیحہ حلال سمجھا جائے گا۔ 👇

*ذبح میں  عورت کا وہی حکم ہے جو مرد کا ہے* یعنی مسلمہ یا کتابیہ عورت کا ذبیحہ حلال ہے *اور مشرکہ و مرتدہ کا ذبیحہ حرام ہے*۔

(در المختار و رد المحتار، ج:9/فتاوی الھندیة، ج:5/بہار شریعت:315/318/689) ۔👇


👈ایک عادل نے یہ خبر دی کہ پاک ہے اور دوسرے عادل نے نجاست کی خبر دی یا ایک نے خبر دی کہ یہ مسلم کا ذبیحہ ہے اور دوسرے نے یہ کہ مشرک کا ذبیحہ ہے، اس میں   بھی تحری کرے، جدھر غالب گمان ہو اُس پر عمل کرے۔  (ردالمحتار، ج:9) ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇

👈*مسلمان کو مسلمان، کافر کو کافر جاننا ضروریاتِ دین سے ہے*، اگرچہ کسی خاص شخص کی نسبت یہ یقین نہیں   کیا جاسکتا کہ اس کا خاتمہ ایمان یا معاذﷲ کفر پر ہوا، تاوقتیکہ اس کے خاتمہ کا حال دلیلِ شرعی سے ثابت نہ ہو، مگر اس سے یہ نہ ہوگا کہ *جس شخص نے قطعاً کفر کیا ہو اس کے کُفر میں  شک کیا جائے، کہ قطعی کافر کے کفر میں   شک بھی آدمی کو کافر بنا دیتا ہے*۔

 جو کسی منکرِ ضروریات دین کو کافر نہ کہے آپ کافر ہے ، امام علامہ قاضی عیاض قدس سرہہ شفا شریف میں  فرماتے ہیں  :   الإجماع علی کفر من لم یکفر أحداً من النصاری والیہود و کلّ من فارق دین المسلمین أو وقف في تکفیرھم أو شک، قال القاضي أبو بکر :  لأنّ التوقیف والإجماع اتفقا علی کفرھم فمن وقف في ذلک فقد کذب النص والتوقیف أو شک فیہ، والتکذیب والشک فیہ لا یقع إلّا من کافر ۔  یعنی اجماع ہے اس کے کفر پر جو یہود ونصاری یا مسلمانوں  کے دین سے جدا ہونیوالے کو کافر نہ کہے یا اس کے کافر کہنے میں توقف کرے یا شک لائے، امام قاضی ابوبکر باقلانی نے اس کی وجہ یہ فرمائی کہ نصوص شرعیہ و اجماعِ امت ان لوگوں  کے کفر پر متفق ہیں  تو جو ان کے کفر میں  توقف کرتا ہے وہ نص وشریعت کی تکذیب کرتا ہے یا اس میں  شک رکھتا ہے اور یہ امر کافر ہی سے صادر ہوتا ہے ۔


👈اسی میں  ہے :   کفر من لم یکفر من دان بغیر ملۃ الإسلام أو وقف فیھم أو شک أو صحح مذھبھم وإن أظھر الإسلام واعتقد إبطال کل مذھب سواہ فھو کافر بإظھار ما أظھر من خلاف ذلک،  ملخصاً ۔یعنی کافر ہے جو کافر نہ کہے ان لوگوں  کو کہ غیر ملت اسلام کا اعتقاد رکھتے ہیں  یا ان کے کفر میں  شک لائے یا ان کے مذہب کو ٹھیک بتائے اگرچہ اپنے آپ کو مسلمان کہتا اور مذہب اسلام کی حقانیت اور اس کے سواسب مذہبوں  کے بطلان کا اعتقاد ظاہر کرتاہوکہ اس نے بعض منکر ضروریات دین کو جب کہ کافر نہ جانا تواپنے اس اظہار کے خلاف اظہار کر چکا ا ھ ملخصا ۔’’ الفتاوی الرضویۃ ‘‘ ، ج ۱۵ ، ص ۴۴۳۔۴۴۴۔ وانظر ( الفتاوی    الرضویۃ ‘‘ ، ج ۱۱ ، ص ۳۷۸)۔  ’’ فتاوی رضویہ‘‘ میں  ہے :  ( اللہ عزوجل نے کافر کو کافر کہنے کا حکم دیا:  {  قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ(۱) } [الکافرون :   ۱ ]  ۔۔۔۔۔(اے نبی فرمادیجئے اے کافرو!) ہاں  کافر ذمی کہ سلطنت اِسلام میں  مطیع الاسلام ہوکر رہتا ہے اسے کافر کہہ کر پکارنا منع ہے اگر اسے ناگوار ہو۔ (در مختار‘‘ میں  ہے : ( شتم مسلم ذمیاً عزر، وفي  ’’ القنیۃ ‘‘:  قال لیہودي أو مجوسي :  یا کافر یأثم إن شق علیہ )۔


کسی مسلمان نے کسی ذمی کافر کو گالی دی تو اس پر تعزیر جاری کی جائے گی،’’قنیہ‘‘ میں  ہے کسی یہودی یا آتش پرست کو’’اے کافر‘‘ کہا تو کہنے والا گنہگار ہوگا اگر اسے ناگوار گزرا ۔  ( الدر المختار ‘‘ ،   کتاب الحدود، باب التعزیر، ج ۶ ، ص ۱۲۳ ، ملتقطاً )۔ 

یوں  ہی غیر سلطنت اسلام میں  جبکہ کافر کو ’’او کافر‘‘کہہ کر پکارنے میں  مقدمہ چلتاہو۔ فإنّہ لا یحل لمسلم أن یذل نفسہ إلّا بضرورۃ شرعیۃ ۔تو کسی مسلمان کے لئے حلال نہیں  کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے مگر جبکہ کوئی شرعی مجبوری ہو۔ مگر اس کے یہ معنی نہیں  کہ کافر کو کافرنہ جانے یہ خود کفر ہے۔


👈*من شک فی عذابہ وکفرہ فقد کفر* ۔  جس نے ان کے عذاب اور کفر میں  شک کیا تو وہ بلاشبہ کافر ہوگیا۔ (’’ الدر المختار ‘‘ ،   کتاب الجہاد، باب المرتد، ج ۶ ، ص ۳۵۶۔۳۵۷)۔


اسی طرح جب کسی کافر کی نسبت پوچھا جائے کہ وہ کیسا ہے اس وقت اس کا حکم واقعی بتانا واجب ہے، حدیث میں  ہے: (( أترعون من ذکر الفاجر متی یعرفہ الناس اذکروا الفاجر بما فیہ یحذرہ الناس ))۔  کیا تم بدکارکا ذکر کرنے سے گھبراتے اور خوف رکھتے ہو تو پھر لوگ اسے کب پہچانیں  گے لہذا بدکار کا ان برائیوں  سے ذکر کرو جو اس میں  موجود ہیں  تاکہ لوگ اس سے بچیں  اور ہوشیار رہیں ۔ (نوادر الأصول ‘‘  للترمذي، الأصل السادس والستون والمائۃ، ص ۲۱۳)۔

یہ کافر کہنابطور دُشنام نہیں  ہوتا بلکہ حکم شرعی کا بیان، شرع مطہر میں  کافر ہر غیر مسلم کا نام ہے۔


 قال اﷲ تعالٰی : هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ فَمِنْكُمْ كَافِرٌ وَّ مِنْكُمْ مُّؤْمِنٌؕ  ۔ [سورہ التغابن :   ۲ ] ۔


اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: اللہ وہی ہے جس نے تمہیں  پیدا فرمایا پھر کچھ تمھارے اند ر کافر ہیں  اور کچھ تمھارے اندر مومن ہیں ۔ سوالِ حکم کے وقت حکم کو چھپانا اگر یوں  ہے کہ اسے یقینا کافر جانتاہے او راسے کافر کہنا معیوب نہیں  جانتا مگر اپنی مصلحت کے سبب بچتاہے تو صرف گنہگار ہے جبکہ وہ مصلحت صحیحہ تاحد ضرورت شرعیہ نہ ہو، اور اگر واقعی کافر کوکافر کہنا معیوب وخلاف تہذیب جانتاہے تو قرآن عظیم کو عیب لگاتاہے اور قرآن عظیم کو عیب لگانا کفر ہے اور اسے کافر جانتاہی نہیں  تو خود اس کے کافر ہونے میں  کیا کلام ہے کہ اس نے کفر کو کفر نہ جانا تو ضرور کفر کو اسلام جانا لعدم الواسطۃ (کیونکہ کفر اوراسلام کے درمیان کوئی واسطہ نہیں ) تواسلام کو کفر جانا  لأنّ ماکان کفراً فضدہ الإسلام فإذا جعلہ إسلاماً فقد جعل ضدہ کفراً؛ لأنّ الإسلام لا یضادہ إلّا الکفر والعیاذ باﷲ تعالٰی ۔اس لئے کہ جو کچھ کفر ہو تو اس کی ضد اسلام ہے، پھر جب کفر کو اسلام ٹھرایا تو پھر اس کی ضد کفر ہوگی (یعنی اسلام کفر اور کفر اسلام ہوجائے گا)کیونکہ اسلام کے مخالف صرف کفر ہے اور اللہ تعالی کی پناہ (ت)۔(’’ الفتاوی الرضویۃ ‘‘ ، ج ۲۱ ، ص ۲۸۵۔۲۸۶)۔👇

*مرتد اور منکرِ ضروریاتِ دین کا ذبیحہ حرام ہے۔*  

*مبتدعِ بد مذہب کا ذبیحہ بھی ناجائز ہے اگر اس کا بد مذہب ہونا کفر تک پہنچانے والا ہو۔*


👈*مرتد کی تعریف:* جو اسلام سے پھر جائے۔  

*حکم:* مرتد کا ذبیحہ میتہ ہے۔ اسے کھانا حرام ہے۔  

 وَمَن يَرْتَدِدْ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ - (البقرة: 217) ۔

وذبیحة المرتد میتة

(الدر المختار) ۔


👈 *بد مذہب جو کفر پر ہے*

جیسے: منکرِ ختمِ نبوت، گستاخِ رسول، منکرِ ضروریاتِ دین۔  

ان کا حکم: یہ مرتد ہیں۔ ان کا ذبیحہ حرام، نکاح باطل، جنازہ حرام۔

(فتاویٰ رضویہ ج:20) ۔  


"جس نے گستاخی کی وہ کافر ہے، اس کا ذبیحہ مردار"

(فتاویٰ فیض الرسول ج:2) ۔  "روافض، قادیانی، چکڑالوی وغیرہ کا ذبیحہ حرام ہے کیونکہ یہ کفار ہیں"۔


👈بد مذہب جو کفر پر نہیں، فسق و بدعت پر ہیں:

جیسے: کچھ فرقے جن کا عقیدہ خراب ہے مگر کفر تک نہیں پہنچا۔  

ان کاحکم: احتیاطاً ان کا ذبیحہ نہ کھایا جائے۔ کراہتِ تحریمی ہے۔

(فتاویٰ شارحِ بخاری ج:1) ۔  "مبتدع فاسق کا ذبیحہ مکروہ ہے، پرہیز بہتر" ۔

(فتاویٰ امجدیہ ج:3)۔ 

"بد مذہب کا ذبیحہ کھانے سے بچا جائے۔ صحابہ و اہلِ بیت کی شان میں گستاخی والا کافر ہے"۔


ذہن نشین رہے: تذکیہ کے لیے ایمان شرط ہے: ذبح عبادت ہے اور عبادت کے لیے ایمان شرط ہے۔ کافر کی عبادت معتبر نہیں۔

👈اللہ کے نام پر ذبح: فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ` - (الانعام: 118)  

جو اللہﷻ اور رسولﷺ کی شان میں گستاخی کرے وہ سچے دل سے "اللہ اکبر" کیسے کہے گا؟

لھذا سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہونا شرط ہے۔۔۔ *سنی صحیح العقیدہ* کا ذبیحہ حلال و طیب ہے۔


👈مرتد / منکرِ ضروریات دین /بد مذہب عقاٸد کفریہ رکھنے والا کا ذبیحہ حرام، میتہ ہے۔

👈*بد مذہب فاسق* کا ذبیحہ مکروہِ تحریمی، نہ کھانا بہتر ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

👈توحید کے نام پر انبیاء و اولیاء کی شان میں گستاخی، شفاعت و توسل کا انکار، اور نبی ﷺ کو اپنے جیسا بشر کہنا۔

"وہابی کافر ہے۔ اس کا ذبیحہ میتہ ہے"۔

(فتاویٰ رضویہ ج:14) ۔

"وہابیوں کا ذبیحہ حرام ہے کیونکہ یہ گستاخِ رسول ہیں"

(فتاویٰ فیض الرسول ج2) ۔

 

👈دیوبند کے بڑوں کی کتابوں میں موجود کفریہ  عبارات۔ جیسے نبی ﷺ کے علمِ غیب کا انکار، خاتم النبیین کے معنی میں تحریف، حضورﷺ کو "معاذاللہ" شیطان سے بھی کم علم والا کہنا۔

(حسام الحرمین) ۔

"دیوبندیوں کے بڑے کافر ہیں۔ ان کے ماننے والے ان عبارتوں کی تصدیق کی بنا پر وہ بھی کافر"۔

(فتاوی رضویہ) ۔

"دیوبندی کا ذبیحہ نہ کھایا جائے۔ یہ بد مذہب ہیں"۔

(فتاویٰ شارحِ بخاری ج:1)

"دیوبندی کا ذبیحہ مکروہِ تحریمی ہے۔ بچنا واجب"۔

  (فتاویٰ امجدیہ ج3)۔ 

👈جماعت اسلامی - مودودی:

سید مودودی کی کتابوں میں انبیاء کرام، صحابہ پر اعتراضات۔ نبوت و رسالت کے بارے میں غلط نظریات۔ 👈"جو انبیاء پر طعن کرے کافر ہے"۔

(فتاویٰ رضویہ ج:14)

"مودودی کا ذبیحہ حرام ہے۔ اس کے ماننے والے بھی گمراہ ہیں"۔

(فتاوی فیض الرسول)۔

👈مجلسِ علماء پاکستان کا متفقہ فتویٰ: "جماعت اسلامی کے عقائد کفریہ ہیں، ان کا ذبیحہ حرام"۔


💥1.  *باطل عقیدہ:* ان کے بڑوں نے گستاخیاں کیں۔ گستاخِ رسول کا حکم مرتد والا ہے۔

2.  *عبادت:* ذبح عبادت ہے۔ بدعتی کی عبادت مقبول نہیں جب تک عقیدہ درست نہ ہو۔

3.  قاعدہ فقہیہ: من کفّر مسلماً فقد کفر نہیں، بلکہ من ثبت کفرہ بکتابہ فحکمہ حکم الکافر۔


💥*اہم تنبیہ:*  

یہ فتوے ان کی کتابوں میں موجود عبارات کی بنیاد پر ہیں۔ کسی فرد کا ذاتی عقیدہ کیا ہے اللہ بہتر جانتا ہے۔ یعنی ﻻعلمی میں کسی کو بھی کافر یا مرتد نہیں کہہ سکتے، لیکن ذبیحہ کے معاملے میں احتیاط ہی دین ہے۔


اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ سنت و جماعت کے عقائد پر استقامت عطا فرماٸیں۔ آمین۔


💥لھذا خلاصہ یہ ہے کہ *بد مذہب وھابی، دیوبندی وغیرہ کے باطل عقاٸد و نظریات حدِ کفر تک پہنچ چکے ہیں جس کی بنا پر وہ کافر مرتد ہیں* اور *مرتد کا ذبیحہ حرام و مردار ہے ، اس کا کھانا جائز نہیں ،اگرچہ بسم اللہ ،اللہ اکبر پڑھ کرذبح کرے۔ چنانچہ درمختار میں ہے:” لا تحل ذبيحة غير کتابى من وثنى و مجوس و مرتد ۔“ ترجمہ  :غیر کتابی یعنی مجوسی ، ستارہ پرست ، اور مرتد   کا ذبیحہ حلال نہیں* ۔“(درمختار، جلد:06،  صفحہ 298، دار المعرفۃ ، بیروت )۔ اور

بہارشریعت میں ہے: "*مرتد کا ذبیحہ مردار ہے اگرچہ بِسْمِ اللہ کرکے ذبح کرے*۔"(بہارشریعت،ج:02، حصہ09، ص 459، مکتبۃ المدینہ)۔👇

📖*ماخوذ از: فتاوی رضویہ/بہار شریعت: 187-189، 456-469/حسام الحرمین/رد المہند/الصارم الہندیہ/اطیب البیان/الوھابیہ/وھابی مذھب۔۔۔۔وغیرہ*📚👇


🕋اللہ پاک اس تحریر میں موجود غلطیاں اپنی رحمت و نبی کریمﷺ کے صدقہ میں عفو و در گزر فرماٸیں،

آمین، الله أكبر،

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه، ﻻ الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ۔


🕋وَ اللّٰہُ  اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم🕋👇


✍️*خادم اہلسنت و جماعت/ناشر مسلک اعلحضرت رضی اللہ عنہ: فقیر مدینہ موﻻنا محمد یوسف عطا قادری رضوی ضیاٸی راٸچوری الھندی، کوپّل - کرناٹک*🇮🇳

Comments

Popular posts from this blog

Huzoorﷺ ke Walidain Majidain (Maa-Baap) Muahid/Momin-Musalmaan Aur Jannati Hain