NABI MUSHKIL KUSHA
🌹ASSALATU WASSALAMU ALAIKA YAA RASOOLALLAH SALLALLAHU ALAIHI WA SALLAM🌹
✅ *NABI MUSHKIL KUSHA (MUSHKIL MEIN NABI YA WALI SE MADAD TALAB KARNA KAISA?)* 📚
✍🏻MUHAMMAD YOUSUF RAZA KHAN QADRI RAZAVI📚🌹
https://chat.whatsapp.com/G92zKGlDwZ471bGbuO475b
📚A'ALAHAZRAT
رحمتہ اللہ علیہ
FARMATE HAIN:
*KYUN 'RAZA' MUSHKIL SE DARRIYE JAB NABI MUSHKIL KUSHA HO*
➡IRSHAD E BARI TA'ALA HAI: *"BESHAK ALLAH UNKA MADADGAAR HAI AUR JIBRAEEL AUR NEIK EIMAAN WAALE (YAANE AULIYA-ALLAH) AUR ISKE BAAD FARISHTEY MADAD PAR HAIN"*
📚p:28, r:19📚
👉🏻 *"JO SHAKSH YE KHAYAAL KARE KE NABI PAAK BILKUL KISI CHEEZ KE MALIK NAHI AUR NA HI UNSE ZAHIRI WO BATINI TAUR PAR NAFAA PAHUNCHTA HAI TO AISA KHAYAAL KARNE WAALA SHAKSH 'KAFIR' HAI AUR DUNIYA WO AAKHIRAT MEIN RUSWA HAI"*
📚saavi, tafseer, 167:1📚
✅ *"SAHI AQEEDAH YE HAI KE ALLAH PAAK KI ATAA SE AMBIYAA WO AULIYA-ALLAH MUSHKIL KUSHA WO HAAJAT RAWAN HOTE HAIN"*
📚p:3, r:13 & p:16, r:11 & p:3, r:1 & p:10, r:4 & p:5, r:6 👉🏻 navavi, kitabul azkaar:201, tohfatuz zakireen:181, hisn e hassain:163 👉🏻bukhari, al adabul mufrad & sahi Muslim, 419:2👇🏻
*(gair muqallid akabir) nawab siddiq hasan khan bhopali, ad da'a wad dawa'a:36 & wahiduz zaman, hadiyatul Mahdi*📚
➡HAZRAT ABDULLAH IBNE ABBAS RAZIALLAH ANHU RAAVI (HADIS E QUDSI HAI RAB TA'ALA NE) FARMAYA:
*"MUHAMMADUR RASOOLULLAH MERE MUKHTAAR BANDEY HAIN"*
📚mishkath:514, sunan daarmi:14, suyuti, khasaisul kubra, 28:1, kitabul wafa, 38:1 & ibne jouzi, shawahidun nabuvvah:9📚
➡INJEEL (BIBLE) MEIN RAB TA'ALA NE FARMAYA :
*FOR THE WHO SHALL COME MY MESSENGER TO HIM WILL GIVE ALL THINGS*
(YAANE) *WOH MERA (AAKHRI) PAIGAMBAR JO AAYEGA TO MAIN USEY SAB CHEEZEIN ATAA KARUNGA*
📚Bible, Barnabas, chapter:41, pg:49📚
➡SHAIKH ABDUL HAQ MUHADDIS E DAHELVI
رحمتہ اللہ علیہ
FARMATE HAIN: *"ALLAH PAAK NE AAPKU ATAA KARNE PAR MUTAMAKKIN FARMADIYA"*
📚lam'aatul tanqeeh, 172:3📚
➡ *ALLAH TA'ALA KE KUCH KHAAS BANDEY AISE HAIN KE ALLAH NE UNHE (APNI ATAA SE) MAKHLOOQ KI HAAJAT RAVAAI KE LIYE KHAAS FARMAYA HAI... LOG GHABRAYE HUWE APNI HAAJATEIN UNKE PAAS LE AATE HAIN, AUR WOH ALLAH KE KHAAS BANDEY HAIN JO ALLAH KE AZAAB SE AMAAN MEIN HAIN*
📚tabrani, mujamul kabir, 274:12, h:13334, haishmi, majmauz zawaid, 192:8 & kanzul ummal, 445:6📚
➡"JO KOI APNE KISI MUSALMAAN BHAI KI HAAJAT RAWAI KARE ALLAH PAAK USKI HAAJAT POORI FARMAYEGA"
📚sahi bukhari, kitabul mazalim, 862:2, h:2310 &
tabrani, mujamul kabir, 222:12, h:13137 & suyuti, ad durrul mansur, 71:3📚
➡"ALLAH PAAK BANDEY KI MADAD KARTA RAHETA HAI JAB TAK BANDAH APNE MUSALMAAN BHAI KI MADAD KARTA RAHETA HAI"
📚sahi muslim, kitab zakirud dua, 2074:4, h:6843 & musnad ahmad, 274:2📚👇🏻
📚صحیح مسلم،
کتاب: ذکر دعا و استغفار کا بیان،
باب: تلاوت قرآن اور ذکر کے لئے اجتماع کی فضلیت کے بیان میں، ح 6843📚
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ الْهَمْدَانِيُّ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَی قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ کُرْبَةً مِنْ کُرَبِ الدُّنْيَا نَفَّسَ اللَّهُ عَنْهُ کُرْبَةً مِنْ کُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَمَنْ يَسَّرَ عَلَی مُعْسِرٍ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا کَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ أَخِيهِ وَمَنْ سَلَکَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَی الْجَنَّةِ وَمَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِنْ بُيُوتِ اللَّهِ يَتْلُونَ کِتَابَ اللَّهِ وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيْنَهُمْ إِلَّا نَزَلَتْ عَلَيْهِمْ السَّکِينَةُ وَغَشِيَتْهُمْ الرَّحْمَةُ وَحَفَّتْهُمْ الْمَلَائِکَةُ وَذَکَرَهُمْ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ وَمَنْ بَطَّأَ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ ۔
ترجمہ:
یحییٰ بن یحییٰ تمیمی، ابوبکر بن ابی شبیہ محمد بن علاء ہمدانی یحییٰ بن یحییٰ ابومعاویہ اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس آدمی نے کسی مومن سے دنیا میں مصیبتوں کو دور کیا اللہ تعالیٰ اس سے قیامت کے دن کی مصیبتوں کو دور کرے گا اور جس نے تنگ دست پر آسانی کی اللہ اس پر دنیا میں اور آخرت میں آسانی کرے گا اور اللہ اس بندے کی مدد میں ہوتے ہیں جو اپنے بھائی کی مدد میں لگا ہوتا ہے اور جو ایسے راستے پر چلا جس میں علم کی تلاش کرتا ہو اللہ تعالیٰ اس کے لئے ذریعہ جنت کا راستہ آسان فرما دیتے ہیں اور جو لوگ اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے اور اس کی تعلیم میں مصروف ہوتے ہیں ان پر سکینہ نازل ہوتی ہے اور رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے اور فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اور اللہ ان کا ذکر اپنے پاس موجود فرشتوں میں کرتے ہیں اور جس شخص کو اس کے اپنے اعمال نے پیچھے کردیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔
➡ *AMBIYAA WO AULIYA-ALLAH KU WALI YAANE MADADGAAR WO NASEER MAANNA SHIRK NAHI*👇🏻
📚surah maidah, 55:5 & p:6, r:1 & surah a'raaf, 157:7, surah anfaal, 64:8, 72:8, surah tauba, 71:9, surah hashr, 8:59, surah tahreem, 4:66 & surah baqarah👉🏻p:2, r:3 & p:3, r:3 & surah aale Imran👉🏻p:3, r:12 & surah kahf👉🏻p:16, r:2 - aayat:95📚👇🏻
✅سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 55📚
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۔
اِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّٰهُ وَرَسُوۡلُهٗ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوا الَّذِيۡنَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ وَيُؤۡتُوۡنَ الزَّكٰوةَ وَهُمۡ رَاكِعُوۡنَ ۞
ترجمہ:
تمہارا دوست صرف اللہ ہے اور اس کا رسول ہے اور ایمان والے ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ اللہ کے سامنے (عاجزی سے) جھکنے والے ہیں۔
✅سورۃ نمبر 8 الأنفال
آیت نمبر 64📚
يٰۤـاَيُّهَا النَّبِىُّ حَسۡبُكَ اللّٰهُ وَ مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اے نبی ! آپ کو اللہ کافی ہے اور آپ کی اتباع کرنے والے مومنین کو ۔
✅سورۃ نمبر 9 التوبة
آیت نمبر 71📚
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتُ بَعۡضُهُمۡ اَوۡلِيَآءُ بَعۡضٍۘ يَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَيَنۡهَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡكَرِ وَيُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ وَيُؤۡتُوۡنَ الزَّكٰوةَ وَيُطِيۡعُوۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗؕ اُولٰۤئِكَ سَيَرۡحَمُهُمُ اللّٰهُؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِيۡزٌ حَكِيۡمٌ ۞
ترجمہ:
اور مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے کارساز ہیں، وہ نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے منع کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں، اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں، ان ہی لوگوں پر عنقریب اللہ رحم فرمائے گا، بیشک اللہ بہت غلبہ والا بےحد حکمت والا ہے۔
✅سورۃ نمبر 66 التحريم آیت نمبر 4📚
اِنۡ تَتُوۡبَاۤ اِلَى اللّٰهِ فَقَدۡ صَغَتۡ قُلُوۡبُكُمَاۚ وَاِنۡ تَظٰهَرَا عَلَيۡهِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوۡلٰٮهُ وَجِبۡرِيۡلُ وَصَالِحُ الۡمُؤۡمِنِيۡنَۚ وَالۡمَلٰٓئِكَةُ بَعۡدَ ذٰلِكَ ظَهِيۡرٌ ۞
ترجمہ:
اگر تم دونوں اللہ سے توبہ کرو ( تو اچھا ہے) کیونکہ تمہارے دل اعتدال سے کچھ ہٹ چکے ہیں اور اگر نبی کے خلاف تم دونوں ایک دوسرے کی مدد کرتی رہیں، تو بیشک اللہ نبی کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک مسلمان اور اس کے بعد سب فرشتے بھی ( ان کے) مددگار ہیں ۔
✅سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 95📚
قَالَ مَا مَكَّنِّىۡ فِيۡهِ رَبِّىۡ خَيۡرٌ فَاَعِيۡنُوۡنِىۡ بِقُوَّةٍ اَجۡعَلۡ بَيۡنَكُمۡ وَبَيۡنَهُمۡ رَدۡمًا ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا میرے رب نے مجھے جن چیزوں پر قدرت دی ہے وہ زیادہ بہتر ہے، سو تم صرف محنت سے میری مدد کرو، میں تمہارے اور ان کے درمیان بہت مضبوط دیوار بنا دوں گا ۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Comments
Post a Comment